Welcome Party

حسن کالج آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ہزارہ نے نئے طلباء و طالبات کا استقبال کرتے ہوئے منفرد ویلکم پارٹی کا اہتمام کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریب میں حمد ونعت اور مختلف موضوعات پر تقاریر پیش کی گیئں۔ سبق آموز ڈرامے نے محفل میں خوبصورت رنگ بکھیر دیئے۔۔۔۔۔ تحصیل کبل کے چیئرمین سعید خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔۔۔۔، ایم ایس کبل ہسپتال ڈاکٹرفاروق ، مسز نجمہ سماء، ڈی ایم ایس کبل ہسپتال ڈاکٹر انور علی ،ایوب خان،صوبائی ڈرگ انسپکٹرطارق خان،سجاد حسین اوررحمت علی کے علاوہ علاقہ معززین نے تقریب میں شرکت کی ۔۔۔